نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈیموکریٹک سیاستداں برنی سینڈرز اور ریپبلکن سیاستداں ٹیڈکروز نے کامیابی حاصل کی۔ الوقت - منگل کو ہونے والے پرائمری انتخابات میں امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈیموکریٹک سیاستداں برنی سینڈرز اور ریپبلکن سیاستداں ٹیڈکروز نے کامیابی حاصل کی۔
ریاست وسکانس ...
صدارتی امیدوار بننے کے دو عنصر ہیں : (الف) ریپبلکن پارٹی کی قیادت کا مسئلہ (ب) شخصی توانائی اور پیسے کا دم۔
قیادت کی مشکل : پرائمری انتخابات کے شروع میں ہی ریپبلکن پارٹی کے 17 امیدوار میدان میں تھے۔ اس سے پارٹی کے اندورنی اختلافات میڈیا اور تجزیہ نگاروں کے سامنے مزید واضح ہے گئے۔ یہ پار ...
صدارتی امیدوار نے معاہدے کو پارہ کرنے کی دھمکی تھی، اگر انہوں نے ایسا کیا تو ہم معاہدے کو آگ لگا دیں گے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی متعدد بار خلاف ورزی کی ہے اور ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں دس سال کی توسیع بھی کر دی گئی اور اگر انہوں نے ایسا کیا تو ایران کی ...